Breaking News

اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔

اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔

اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ محمکہ پولیس میں کے ڈیپارٹمنٹ میں ابھی بھی ایسے روشن چراغ موجود ہیں جو انتہائی فرض شناسی سے عوام کی بہتری کے لئے  محدود وسائل  کے باوجود تمام تر صلاحیتوں  کو بروئے کار لاتے ہوئے  انتہائی خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہیں۔ سندھ پولیس …

Read More »

لوٹ مار اور چوری ڈکیتی کے واقعات

چوری ڈکیتی

کراچی(کرائم رپورٹر/الماس خان ) شہر کے متعدد مقامات پر لوٹ مار اور چوری ڈکیتی کے واقعات نبی بخش رامسوامی میں پولیس موبائل کا بڑا ڈاکہ، کمپاؤنڈ کے تمام مکین کنگال،  خاتون افسر واردات سے لاعلم نکلی، نارتھ کراچی’ گبول ٹاؤن’گلزار ہجری’ منگھوپیر’ کورنگی’ بلال کالونی اور فیڈرل بی ایریا سمیت …

Read More »

زمینوں پرقبضے نیا سسٹم متعارف ہوگیا

زمینوں پرقبضے نیا سسٹم متعارف ہوگیا

زمینوں پرقبضے نیا سسٹم متعارف ہوگیا۔سرجانی ٹاون میں کھوکھر سسٹم متعارف، قیمتی اراضی کوڑیوں کے مول فروخت ادارہ خاموش تماشائی سرجانی ٹاون بھینس کالونی کے قریب لینڈ گریبرز کی جانب سے خانو بروہی گوٹھ تیسری بار متعارف کردیا گیا اینٹی انکروچمنٹ اور ادارہ ترقیات کراچی کا عملہ خواب خرگوش کے …

Read More »

سیلاب عذاب یا آزمائش

A world of men

از قلم روبیہ مریم روبی سیلاب عذاب یا آزمائش پاکستان میں تقریبا ہر سال ہی بارشیں ہوتی ہیں۔مگر رواں سال حد سے زیادہ بارشیں ہوئیں۔پاکستان کے کچھ علاقے زیرِ آب ہی نہیں آئے بلکہ صفحۂ ہستی سے ہی مٹ گئے۔ تقریباً تین ماہ قبل پاکستان میں سیلابی ریلا خیبر پختونخوا، …

Read More »

دینی مدرسہ یا جلادوں کا مسکن۔

دینی مدرسہ یا جلادوں کا مسکن۔؟

دینی مدرسہ یا جلادوں کا مسکن۔ کراچی شہر قأٸد میں جہاں اسٹریٹ کراٸم ،ٹارگیٹ کلنگ اور پولیس گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات روز کا معمول بن گٸے ہے وہی پر بچوں کی تعلیمی درسگاہیں بھی ظلم و بربریت کی نٸی داستانیں رقم کرنے لگی ہیں ۔ ڈسٹرکٹ کورنگی میں واقع …

Read More »

منشیات کی منڈی

منشیات کی منڈی

شہر قائد میں جہاں ڈکیتی چوری اور قتل غارت کا گھناوّنا کھیل جاری ہے وہیں سیلاب سے متاثرین کے لئے بانیان پاکستان کے شہریوں نے دل کھول کے امداد کی اربوں  روپے راشن، ادویات، کپڑے اور دیگر ضروریات زندگی کا سامان  کے ٹرک متاثرین سیلاب زدگان کے لئے روانہ لئے۔ …

Read More »

لڑکیوں سے زیادتی کا انکشاف ۔

لڑکیوں سے زیادتی کا انکشاف

کراچی گورا قبرستان میں لڑکیوں سے زیادتی کا انکشاف ۔ سرشام ہی شراب و شباب کی محفلیں سج جاتی ہیں ۔ متاثرہ لڑکی کا بیان تفصیلات کہے مطابق گورا قبرستان میں گینگ ریپ کا شکار ہونے والی متاثرہ لڑکی ٹینا نے اپنی روداد بیان کرتے ہوٸے بتایا کہ میرے والدین …

Read More »

جـرائم کے اعداد و شمار

شـہر قائد میں جولائی 2022 میـں ہونے والے جـرائم کے اعداد و شمار منـظر عام پر۔ گزشتہ ماہ مسـلح افراد نـے شـہریوں سے 15 گاڑیاں چھین لی گئی جبکہ 145 کـے قریب شـہر بھر سے گاڑیاں چوری کر لـی گئیں۔ اِسـی طرح صـرف جولائی کے مہیـنے میـں شـہر بھـر سـے …

Read More »

جـرائم کے اعـداد و شـمار

جـرائم کے اعـداد و شـمار سـامنے آگـئے۔

شــہر قائـد میـں مئــی 2022 کـے صـرف 30 دنوں کـے دوران مـیں ہـونے والـے جـرائم کے اعـداد و شـمار سـامنے آگـئے۔ جانـنے کے لئـے رپـورٹ پڑھیـں۔ ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭  جــون 2022 کا مہینہ بھـی کــراچی کے عـوام کے لئے خوشگوار ثابت نا ہو سکا۔ کـراچی میـں گـذشتہ ماہ مسـلح افراد نـے شـہریوں …

Read More »
Language Translate »