Breaking News

پنجاب کی خبریں

ملکی اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا

ملکی اداروں

ملکی اداروں کے خلاف ٹرینڈ چلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر لیا لاہور سے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے مقصود عالم کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہزاروں سوشل میڈیا اکاونٹس سے ملکی سلامتی اداروں کے خلاف پوسٹیں لگا رہا تھا. واضع رہے چند …

Read More »

وزیر اعظم کا اسمبلی میں خطاب۔

وزیر اعظم

میاں محمد شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے انہوں نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا. کے وہ خادم مملکت ہیں اس دوران انہوں نے مزدور اور کسانوں کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر کی۔ پیشن …

Read More »

تحریک انصاف کا خاتمہ ہوگیا

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا خاتمہ ہوگیا نئے وزیر اعظم کی ووٹنگ پیر کو ہوگی۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ہونے والیووٹنگ میں عدم اعتماد جیت گئی، تحریک عدم اعتماد کے حق میں ممبران نے 174 ووٹ ڈالے سابق وزیر اعظم عمران خان ملک کے پہلے وزیراعظمجن کو تحریک عدم …

Read More »

پولیس اہلکار پر تشدد

رائیونڈ کے علاقےخصوصی طارو گل میں ملزمان پولیس اہلکار پر تشدد کا معاملہ ۔ ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر عابد خان کا ایس پی صدر کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی جلد گرفتار کر لیں گے۔ایس پی صدر تھانہ سندر کا …

Read More »