0

منشیات فروش ملزم کو گرفتار

سندھ پولیس اسٹیشن سائیٹ سپرہائی وے نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتارکرکے ملزم کے قبضہ سے بڑی مقدار میں ماوا گٹکا برآمد کریا
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ سپرہائی وے صیفل گوٹھ سکھیہ گوٹھ میں کارروائی کے دوران ایک ملزم محمد ذیشان ولد محمد حنیف کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے بڑی مقدار میں ماوا گٹکا برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 472/2023 بجرم دفعہ 8A(i) گٹکا ماوا ایکٹ سال 2019 درج رجسٹر کرکے مزید کارروائی کے لئے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں