خوشخبری۔ خوشخبری 0

خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری،

خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری،
__________________________

اگر آپ میں خبریں، آرٹیکل، کالمز، بلاگ لکھنے کی صلاحیت ہے اور
اپنی آواز دنیا تک پہچانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو یہ پلیٹ فارم مہیا کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
ہم آپ کی تحاریر نام اور تصویر کے ساتھ شائع کریں گے۔

نوٹ: باقاعدہ لکھنے والے لکھاری کو معقول معاوضہ بھی دیا جائے گا۔

شرائط وضوابط:
1۔ تمام مضامین 500 الفاظ سے کم نا ہوں
2۔ کہیں سے کاپی شدہ، چربہ شدہ یا پرانی تحاریر نا ہوں
3۔ نفرت آمیز اور فرقہ وارانہ یا تشدد کو ہوا دینے والی کوئی بھی تحریر شائع نہیں کی جائے گی۔
4۔ ہفتے میں کم از کم 2 سے 3 مضامین لازمی ارسال کئے جائیں
5۔ تمام مضامین صرف اور صرف ای میل کی صورت میں وصول کئے جائیں گے۔
6۔ باری آنے کی صورت میں بذریعہ ای میل اور واٹس ایپ مطلع کر دیا جائے گا۔
نوٹ فرما لیں۔
اپنی تحاریر کے ساتھ
نام، رابطہ کا نمبر، واٹس ایپ نمبر
ای میل ایڈرس،
شہر و صوبے کا نام
اور تصویر لازمی ارسال کریں.

نا مکمل اور غیرضروری مضامین کو قابل اشاعت نہیں سمجھا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واضع رہے : تمام خرید و فروخت کے اشتہارات نیک نیتی اور فی سبیل اللہ شائع کئے جاتے ہیں۔ کسی قسم کے فراڈ، دھوکہ دھی یا نقصان کی زمہ داری کسی فرد یا ادارے پر نہیں ہوگی۔
info@cidnews.info

خوشخبری۔ خوشخبری
خوشخبری۔ خوشخبری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں