شہر قائد میں رواں برس گزشتہ ماہ ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار منظر عام پر آگئے۔
ماہ صیام کے آغاز مارچ 2022 میں شہر قائد کے مختلف علاقوں سے دندناتے مسلح افراد نے 14 گاڑیاں چھین لی گئی جبکہ 174 کے قریب قیمتی گاڑیاں چوری کر لی گئیں جبکہ موٹرسائیکل چھینے اور چوری ہونے کے واقعات میں بھی خطرناک اضافہ دیکھنے کو ملا گزشتہ ماہ 527 موٹرسائیکلیں چھینی گئیں جبکہ شہرقائد کے مختلف علاقوں سے 4,530 سے ذائد موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ یومیہ 163 شہری اپنی قیمتی موٹرسائیکل سے محروم ہوتے رہے۔ اسی طرح اگر موبائل چھینے جانے کے اعداد و شمار اکھٹے کئے جائیں تو شہر بھر کے مختلف علاقوں سے 2,577 سے زائد موبائل فون چھین لئے گئے۔ قتل و غارت گری کے واقعات میں 47
افراد لقمہ اجل بن گئے

Very Nice and Informative