کراچی
گورا قبرستان میں لڑکیوں سے زیادتی کا انکشاف ۔
سرشام ہی شراب و شباب کی محفلیں سج جاتی ہیں ۔ متاثرہ لڑکی کا بیان
تفصیلات کہے مطابق گورا قبرستان میں گینگ ریپ کا شکار ہونے والی متاثرہ لڑکی ٹینا نے اپنی روداد بیان کرتے ہوٸے بتایا کہ میرے والدین کا انتقال ہوچکا ہے شوہر سے علحیدگی کے بعد میرا ماموں زاد کزن راجہ رابرٹ گورا قبرستان کا انچارج ہے مجھے اپنے ساتھ گورا قبرستان جو کہ مین شاہراہ فیصل پر واقع ہے وہاں اپنے بیوی بچوں کہ ساتھارہائش پزیر ہے مجھے اپنے گھر رہنے کا کہا جہاں میں اپنے بھاٸی کے ساتھ رہائش پزیر ہوگٸی ایک دن اس کے بیوی اور بچے اسکول گٸے تھے میں گھر پر اکیلی تھی راجہ نے مجھے جوس میں نیند کی دوا پلا کر مجھے بے ہوش کردیا جب میں ہوش میں اٸی تو میرے دونو ں ہاتھوں پر نشان تھے اور پھر راجہ نے مجھے ایک وڈیوں دکھاٸی جس میں وہ میرے ساتھ زیادتی کررہا تھا اور مجھے منہ بند رکھنے بصورت دیگر وڈیو سوشل میڈیا پر واٸرل کرنے اور جان سے مارنےکی دھمکی دی جس پر خاموش ہوگی اس دوران کٸی بار مجھے بلیک میل کرکہ زیادتی کرتا رہا اسی دوران ایک دن راجہ رابرٹ مجھے زبردستی بلیک میل کرتے ہوٸے انور سردار نامی شخص کے دفتر لےکر گیا جہاں پر انور سردار نامی شخصی نے بھی مجھے اپنے موباٸل فون سے میری نازیباں تصاویر اور وڈیوں دکھا کر مجھے بلیک میل کرتے ہوۓ زبردستی اپنے دفتر میں زیادتی کا نشانہ بنایا، میں نے گھر اکر خودکشی کے ذریعے خود کو ختم کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہی بلاخر میں نے یہ بات اپنے بھاٸی کو بتاٸی جس پر میرے بھاٸی صدر تھانے میں جاکر درخواست جمع کرواٸے مگر پولیس روایتی انداز میں بااثر ملزمان کی پشت پناہی کرنے لگی ۔ لہذا میری اعلی حکام سے گزاش ہے کہ میرے ساتھ ہونے والی زیادتی اور ملزمان کہ خلاف قانونی کاررواٸی کی جاٸے
یہ بھی پڑھیں : https://www.facebook.com/MeraKarachiOfficial021/photos/a.459850948182566/1305836443584008/
اور ان باأثر ملزمان کو قانون کہ کٹہرے میں لایا جاٸے جنہوں نے نا صرف چادر اور چار دیواری کہ تقدس کو پامال کیا ہے بلکہ قبرستان جیسی مقدس زمین پر بھی اپنے شر کو پھیلانے میں پیش پیش ہے متاثرہ لڑکی ٹینا نے مزید اہم انکشافات کرتے ہوٸے بتایا کہ گورا قبرستان میں رہائشی کوارٹرز میں سرشام ہی شراب و شباب کی محفلیں سج جاتی ہیں اور یہاں پر پیشہ ور اور مجھ سے مظلوم لڑکیوں کو لاکر ان سے زیادتی کی جاتی ہے اور راجہ رابرٹ انور سردار کیلے لڑکیاں سپلاٸے بھی کرتا ہے ۔گورا قبرستان اس وقت ان لوگوں کیلے عیاشی کا اڈا بن چکا ہے لہزا قانون نافز کرنے والے اداروں کو اس مکرہ فعل کے زمیداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنی چاہیے۔ واضح رہے کہ اجتماعی زیادتی کا الزام عاٸد کرنے والی متاثرہ خاتون کی درخواست پر صدر تھانہ
میں مزکورہ ملزمان کہ خلاف مقدمہ ازام نمبر 2022 /386 درج کر کہ متاثرہ لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لئے روانہ کر دیا گیا ۔