Breaking News

جـرائم کے اعداد و شمار

شـہر قائد میں جولائی 2022 میـں ہونے والے جـرائم کے اعداد و شمار منـظر عام پر۔

گزشتہ ماہ مسـلح افراد نـے شـہریوں سے 15 گاڑیاں چھین لی گئی جبکہ 145 کـے قریب شـہر بھر سے گاڑیاں چوری کر لـی گئیں۔

اِسـی طرح صـرف جولائی کے مہیـنے میـں شـہر بھـر سـے موٹرسائیـکل چھینـے کـی تـعداد 393 رہـی۔ جبکہ شہر کے مختلف اضـلاع سے شہریوں کی 3984 کـے قـریب موٹرسـائیکل چوری کـر لیں گئی۔ اوسطآ جائزہ لیا جائـے تـو شـہری یومـیہ 141 قیمتـی موٹر سائیکلیوں سـے محروم ہوتـے رہـے

اِسـی طرح اگر مـوبائل فون چھیـنے یا چـوری ہونے کـے اعداد و شمار دیکھـے جائیں تـو جولائی 2022 مـیں موبائل فـون چھیـنے کی شـرح مـیں بھـی کمـی نا لائی کا سـکی۔ گـذشتہ ماہ شـہریوں سـے 2154 کـے قریب موبائل فون چھیـن یا چـوری کـر لئے گـئے جـس کـی تعداد جون میـں 2600 تھـی۔ واضع رہـے ہزاروں ایسـے واقعات جـس میں شـہری تھانہ جانے یا شکایات درج کرانے سـے گریزاں رہتا ہے جـس کـے سـبب موبائل چھیـنے یا چوری ہونـے کـی واقـعہ رپـورٹ نہیں ہوتـا۔

▪️ بـھتہ خـوری اور اغواء برائے تاوان کـے حوالـے سے کوئی مـقدمہ درج نہیں ہوا جبـکہ شـہر بھـر میـں خـون ریـزی کـے واقـعات مـیں بھـی اضافہ دیکھنے کو ملا

▪️ماہ جولائی 2022 قتـل و غارت ی کـے واقعات مـیں 52 شـہریوں مـوت کـے گھاٹ اتار دیا گیا جـن کی تعـداد جـنوری میـں 44 فـروری میـں 34 مـارچ میں 43 ، اپریل مـیں 46 ، مئـی میں 65 جبکہ جـون میں 44 تھـی جـس سـے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہـے کہ رواں برس 344 خاندان کـے زنـدگی کے روشن چراغ گل کر دیئے گئـے۔ مندرجہ بالا جـرائم کـو مدنظر رکھـتے ہوئے بخوبـی اندازہ لگایا جا سکـتا ہے کہ قـیام امن کـے حوالے کئـے جانے والـے تمام دعوے کـھوکھلے ہـی ثابت ہوئـے جـس کا بـروقت موثر اقدامات کر کے سـدباب کـرنا اشد ضرورت ہـے۔

About admin

Check Also

جرائم

جرائم کے اعداد و شمار

 سـی پـی ایـل سـی سے حاصل کردہ اعـداد و شُـمار. جرائم کـے مـطابق رواں بـرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published.