0

دعا زہرہ بازیاب ہوگئی

    کراچی کے علاقے الفلاح سے غائب ہونے والی دعا زہرہ بالاخر پولیس نے بازیاب کرالی۔

   دعا زہرہ کو بازیاب کرا لیا گیا

تفصیلات کے مطابق کراچی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کوششوں سے. دعا ذہرہ کو پنجاب کے علاقے چشتیاں نگر سے بازیاب کرا لیا گیا۔

دعا زہرہ کے والد مہدی حسن کاظمی نے 15 اپریل 2022 کو. کراچی کے الفلاح پولیس اسٹیشن میں اس کے اغواء کی رپورٹ درج کرائی تھِی. جس کے بعد ملک کے تمام سوشل میڈیا اور نجی چینلز نے دعا زہرہ گمشدگی. اور بازیابی کے لئے کوشیں شروع کر دی. جس کے بعد دعا زہرہ کا نکاح نامہ اور وڈیو بیان سامنے آیا. کہ اس نے ذہیر نامی لڑکے سے بخوشی باہمی رضا مندی سے شادی کی ہے اسے نا تو کسی نے اغواء کیا ہے. اور نا ہی اس پر کسی نے دباوّ ڈآلا ہے

  Also Read:  جرائم کے اعداد و شمار

۔ تاہم لڑکی کے والد نے میڈیا اور عدالت کے سامنے کہا کہ دعا ابھی نابالغ ہے. ممکنہ طور پر ان کی بیٹی پر دباوّ ڈالا جا رہا ہے خبر میڈیا پر ہائی لائٹ ہونے کے باعث. پولیس کے اعلی افسران اور دیگر اداروں نے دعا زہرہ کی بازیابی کے لئے کوششیں شروع کر دیں. لڑکی کی تلاش کے لئے پاکستان کے تمام اداروں نے کوشیشیں شروع کر دی. جس پر کراچی پولیس کی 7 رکنی ٹیموں نے ڈی آئی. جی سی آئی اے کریم خان اور ایس ایس پی AVCC زبیر نظیر کی سربراہی میں لاہور پولیس کے ہمراہ چشیاں بہالونگر کے علاقے میں چھاپہ مارا. جہاں سے لڑکی اور اس کے شوہر ظہہر کو دھونڈ لیا. جن کو سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کےمطابق عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے سربراہ ٹیم ٹیم گزشتہ 15 دن سے پنچاب. خیبر پختون خواہ، آزاد کشمیر میں ان دونوں کی تلاش میں کوششیں کر رہی تھی. جن کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کی بھی توقع ہے۔

Here we attached the picture of a Dua Zehra

Besides, you will also find her husband as well.

 دعا زہرہ
کراچی پولیس اور پنجاب پولیس کی کاوشوں سے کراچی کے علاقے الفلاح سے غائب ہونے والی. دعا زہرہ کاظمی بالاخر پولیس نے بازیاب کرالی۔

Also, Check the pictures with Police Members

 دعا زہرہ
کراچی پولیس اور پنجاب پولیس کی کاوشوں سے کراچی کے علاقے الفلاح سے غائب ہونے والی دعا زہرہ کاظمی بالاخر پولیس نے بازیاب کرالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں