0

شاہ فیصَل کالونی میں منشیات کے اڈے

کراچی (کراٸم رپورٹر ارم گلزار)
شہر قائد کراچی کے علاقے شاہ فیصَل کالونی میں قائم منشیات کے اڈے سرگرم. اور سیکورٹی فورسز کا کردار محض نمائشی کاروائی, منشیات
تک محدود ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر کسی قوم کو تباہ و برباد کرنا. مقصود ہوتو اس کی نسل نو کی رگوں. میں منشیات کا زہر بھر دو. تاکہ اس کی داستان بھی نہ ہو داستانوں میں ۔اور اسی مکروہ نظریے کے تحت وطن عزیز. میں بھی منشیات کی وباء پھیلائی رہی ہے۔ جس کہ خلاف شاہ فیصل کالونی کہ رہائشی اہل علاقہ نے. اس نشے جیسے مکرہ دھندہ میں ملوث

افراد کہ منشیات خلاف احتجاج کرتے ہوٸے 

ان مکرہ دھندا کرنے والے گرہ کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی درخواست کی ہے. علاقہ مکینوں کہ مطابق ناتھا خان گوٹھ ہزارہ چوک. سے ڈرگ روڈ جانے والے راستے چوکورا نالے کے کونے پر چند ماہ قبل کباڑ کی دکان کھولی گٸی تھی
چند ایام تک یہاں کباڑ کا کام ہوا لیکن بعد ازاں یہاں پر منشیات. کہ عادی افراد کا تانتا بندھا رہنے لگا. علاقہ مکینوں کہ معلوم کرنے پر عقد کھلا کہ کباڑ کہ نام پر منشیات. فروشی کا اڈا علاقہ میں قاٸم کیا گیا ے. جس علاقہ میں رہائش پزیر نوجوان نسل بےراہ روی کا شکار ہورہی ہے. اہل علاقہ نے اپنی مدد اپ کہ تحت منشیات کہ فعال اڈے کو بند کرنے کہ تحت منشیات کی خریدوفروخت کیلے. انے والے متعدد افراد کو پکڑ کر دھلاٸی کرنے. کہ علاقہ پولیس کہ حوالے کردیا. تاہم شاہ فیصَل کالونی تھانہ پولیس نے اپنی سابقہ روایات کے مطابق مبینہ تور پر پکڑے جانے والے. افراد کو کچھ لے دیکر رہا کرنے والی پالیسی    کو برقرار رکتھے ہوٸے

چھوڑ دیا منشیات اور اہل علاقہ کی جانب  سے

تھانہ میں دی گٸی. درخواست کو ردی کی ٹوکری کی نظر کردیا گیا. اور تاحال کباڑ کی آڑ میں منشیات فروشی کا دھندہ. عروج پر چل رہا ہے لیکن پولیس کی جانب سے کسی قسم کی کوٸی کاروائی عمل میں نہی لاٸی گٸی۔ کراچی کے ہر چوک پر گٹکا مین پوری کی روک تھام کے لیے ہمارے جوان.

کراچی کے نوجوانوں کی تلاشی لیتے ہوئے.

نظر آتے ہیں ،برآمد ہونے کی صورت میں انہیں موقع پر ضائع کردیا جاتا ہے. اور نوجوانوں کو معمولی سزا دینے کے بعد نصیحت کرکے چھوڑ دیا جاتا ہے. جب کہ دوسری طرف منشیات کے کھلے عام اڈے چل رہے ہیں. کہا جاتا ہے کہ کراچی بھر میں سینکڑوں سے زائد منشیات کے مشہور اڈے چل رہے ہیں۔ کراچی کے بعض علاقوں میں سرراہ گلی کوچوں میں منشیات اس طرح فروخت کی جارہی ہوتی.

ہے کہ جیسے آلو ، پیاز فروخت کی جارہی ہو، مگر افسوس!

کوئی پوچھنے والا نہیں. جو کہ لمحہ فکریہ ہے سماجی حلقوں کا کہنا ہے. کہ اگر علاقہ پولیس پر کارروائی کے لیے دباؤ بڑھتا ہے تو وہ نمائشی کارروائی کرتی ہے. منشیات فروشوں کی گرفتاری کے بجائے نشی افراد کی پکڑ دھکڑ کرتی ہے. بعد ازاں ان کے گھر والوں سے ’’کچھ لو، کچھ دو‘‘ کی بنیاد پر چھوڑ دیتی ہے پولیس کے ٹائوٹ ،پولیس کی نمائشی. کارروائیوں

پرخیر مقدمی اخباری بیانات دیکر اپنی روزی روٹی کو تحفظ دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میں کراچی ہوں
یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کراچی میں منشیات فروشی کے خلاف آئے. روز عوامی سطح پر مظاہرے کیے جاتے ہیں. ان مظاہرین کا الزام ہوتا ہے کہ علاقے کے تھانوں کی سرپرستی میں منشیات. کے اڈے قائم ہیں جہاں سے بھتہ وصولی کی جاتی ہے. یہ شکایت بھی عام ہے کہ کراچی بھر میں نشئی افراد کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ دیکھنے. میں آرہا ہے ، نشئی افراد اپنے نشے کے لیے بھیک مانگتے. چوری کرتے اور گھر کے سامان بھی فروخت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان افراد کی حرکتوں کی وجہ سے گھریلو اور محلے کی سطح پر بھی لڑائی جھگڑوں میں بھی اضافہ
ہورہا ہے

اب دیکھنا یہ ہے کہ کراچی میں

قائم قدیمی اور نئے منشیات فروشی. کے اڈوں کو جڑ سے ختم کرنے میں متعلقہ ادارے کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں. یا ماضی کی طرح نمائشی کارروائی کرتے ہوئے صرف فائلوں کا پیٹ بھریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

شاہ فیصَل کالونی میں منشیات کے اڈے“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں