جناب محمد نعیم خان کا نام سیاسی اور صحافتی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں. 1990 ء سے شروع ہونے وال سفر سیاست. اور صحافت ابھی تک زور شور سے جاری ہے. جناب نعیم خان نے 1992 ء میں اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز عوامی نیشنل پارٹی سے کیا. تقریباً 15 سال آپ نے ساؤتھ اسٹوڈنٹ ونگ میں. اپنی سیاسی ذمہ داریاں بخوبی نبھائیں. اس کے ساتھ ساتھ اپنے صحافتی کیرئیر کا آغاز بھی 2001 ء میں روزنامہ اصناف سے شروع کیا.
بلدیاتی رپورٹر کی حیثیت سے چار سالک تک وابستہ رہے آپ کا سفر صحافت رکا. نہیں پھر آپ روزنامہ لاسٹ نیوز میں 10 سال تک اپنی صحافتی خدمات انجام دیتے رہے HR نیوز ایجنسٹی میں بھی. پانچ سال کا عرصہ گزارا. اس دوران مرد مجاہد جنرل محمد گل (مرحوم) کی کاوشوں کی بنیاد پر تحریک نوجوانان میں شمولیت اختیار کی. اور صوبائی صدر کی حیثیت سے 9 سال تک خدمات انجام دیں کئی. نشیب و فراز آئے مگر ایک اچھی انسان دوست مثبت سوچ کی بناء پر لفظ پاکستان پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا. آپ نیشنل پریس کلب کے جوائنٹ سیکریٹری بھی ہیں جو بلا مقابلہ منتخب ہوئے. نعیم خان کا تعلق سوات سے ہے مگر بچپن سارا شہر قائد میں گزرا. آپ نے اپنی ایجوکیشن ایس ایم آرٹس کامرس کالج سے حاصل کی.
اسپیشل ایف آئی آر اخبار کے ایڈیٹر راشد قمر سے بات کرتے ہوئے محمد نعیم خان نے کہا. کہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اس .لئے پاکستان کو اپنے ہر کاموں میں مقدم رکھیں. کیونکہ اس خطے نے غزوہ ہند لڑنی ہے ہم خوش نصیب قوم ہیں کہ اس خطے میں پیدا ہوئے
: بھی پڑھیں ایس ایس پی کا تفتیش کے بارے میں انٹرویو
اچھا سوچو اچھا کرو جو بھی ہوتا ہے
اس میں اللہ پاک کی کوئی نہ کوئی بہتری ہوتی ہے ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرو. ایک سوال کے جواب میں محمد نعیم خان نے کہا. کہ ایک واقعہ جو آج تک نہیں بھولا 2007 ء کی بات ہے ہم صحافی گلشن اقبال کی طرف کوریج پر تھے تو ہم پر حملہ ہوا. جس میں میرا عزیز دوست فرسٹ نیوز سے وابستہ آصف بھٹی شہید ہوگیا
میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح تھا صحافت میرا جینا مرنا ہے. میں نے ہمیشہ حق اور سچ کی سیاست و صحافت کی. اور اسی کی بدولت آج نعیم خان صحافت اور سیاست کی پہچان بن چکا ہے شہر قائد کی الجھی ہوئی. سیاست کو مدنظر رکھتے ہوئے اب مسلم لیگ ق کی. سلجھی قیادت کے ساتھ نائب صدر صوبہ سندھ اپنی سیاسی سوچ کو پروان چھڑا رہا ہوں.
جسمیں عام آدمی کے مسائل فوری حل ہونے چاہئیں ق لیگ کا منشور عام عوام کے مسائل سے نزدیک تر ہے اور یہی میرا مشن بھی کہ عام آدمی کے مسائل فوری حل ہونا چاہئے
میں آپ کے اخبار کے توسط سے
شہر قائد کی مشکلات میں گھری عوام کو یہ پیغام دیتا ہو کہ نعیم خان مسلم لیگ. ق کی پلیٹ فارم سے آپ لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے. ہر وقت دستیاب ہے شکریہ اسٹیبلشمنٹ کہ آپ نے کچھ سیاسی کرداروں کو عوام کے سامنے بے. نقاب کیا اسٹیبلشمنٹ اور سیلیکٹر سے لاکھ جمہوری اختلافات سہی لیکن پاک وطن کی موجودہ صورتحال دیکھنے کے بعد. یہ معلوم ہوا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بڑا سیاست دان کوئی نہیں. اور یہ سیاسی تعریف کے محستق ہیں ق لیگ جسکی مرہون منت ہے.
وہ پاکستان کا سب سے مشہور
سیاسی خاندان ہے ہم جناب چوہدری شجاعت الہی اور جناب چوہدری پرویزالٰہی. کے ناموں سے جانتے ہیں جن سے میں نے محنت، خدمت، وضع داری، مہمان نوازی، اختیار. اور لوگوں سے اچھے تعلقات کی بناء پر کامیابی حاصل کرنے جیسے عمل پر بہت کچھ سیکھا. مسلم لیگ ق کی سندھ میں کمان جناب طارق حسن کے ہاتھ میں ہے. جسکہ ماضی بلکل بے داغ ہے اور وہ کام کرنا اور منوانے کے فن سے بخوبی واقف ہے۔
سندھ سمیت شہر قائد کا جو حال ہے اس پر دل خون کے آنسو روتا ہے. کہ کب یہ سیاسی خلا پر ہوگا انشاء اللہ اب وہ وقت دور نہیں جب چوہدری شجاعت, چوہدری پرویز الہٰی. چوہدری انس الہی اور طارق حسن سمیت نعیم خان جیسی مخلص قیادت صوبہ سندھ کی محرومیوں کو ختم کرنے کے لئَ.
اہم سیاسی کردار ادا کریں گے ایک سوال کے جواب. میں محمد نعیم خان نے کہا کہ میرے صحافی استادوں میں جناب صرف ظفر بخاری, حس علی آگریا، تحسین کمال. اور اسد اللہ ملک سمیت افضل وارثی ہیں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا. اور سمجھنے کی کوشیش بھی کی. اور ابھی بھی سیکھنے کے عمل میں ہوں کیونکہ سیاست سے صحافت کا سفر میں میں نے بہت کچھ دیکھا
سمجھنے کی کوشش بھی جو
ہے اور جو سمجھ میں آیا وہ لفظ پاکستان ہے اگر پاکستان ہے تو سارے ستون ہیں آخر میں یہ کہوں گا کہ اس پاک وطن کے شہد ہی ہماری میراث ہیں چاہے وہ سیاسی، عسکری یا قلمی ہوں بس ایک دعا ہے میرا رب اس پاک وطن سمیت اس کے رکھوالوں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین
”پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے“ ایک تبصرہ