ماڈل تھانے کے ایس ایچ او کا ماڈل کردار۔
سادگی اور رحمدلی کے باعث لیاقت آباد میں جسم فروشی کے دھندے عروج پر۔
مقامی اور غیر مقامی افراد کی راہ ہموار ہوگئی۔
تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں مکینوں پر تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم قانون نافذ کرنے والوں کی. سادگی کے لگی. بندھی معقول آمدن کے باعث جسم فروشی کے اڈے بند نا کروا سکے. لیاقت آباد بی ایریا مکان نمبر 8/13 میں سروس ، ٹیوننگ۔ آئل تبدیل اور مساج کا کام زور و شور سے جاری علاقہ قانون نافذ کرنے والے انتظامیہ کا منہہ تکتے رہے گئے۔
کھلے عام جاری و ساری کام کئی مدت سے چل رہا ہے
یہاں کی نائیکہ کا کہنا تھا کہ لیاقت آباد میں ایس ایچ او بھی ہماری مرضی سے لگتا ہے. کوئی ہمارا کام بند کر کے دکھائے ایس ایچ او لیاقت حیات کو ماہانہ رقوم ادا کرتے ہیں. ہمارا کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا۔ نائکہ کا شہریوں کو دو ٹوک جواب۔
تھانہ لیاقت آباد کی حدود میں چلنے والے
فحاشی کے اڈے کی عجیب واقعہ کی وڈیو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ. لیاقت آباد کی حدود میں مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں چلنے والے. ایک اڈے کے بجائے وہاں آنے والا. نیا کسٹمر کسی شریف شہری کے گھر داخل ہوگیا.
گھر میں موجود خواتین نے داخل ہونے والے
شخص کی طبعیت سے مغلغآت ادا کئیں جبکہ شور شرابہ سن کر اہل محلہ نے داخل ہونے والے
نوجوان اور دیگر زنا کی نیت سے آنے والے افراد کو پکڑ کر طبیعت صاف کر دی۔
اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ تھانہ لیاقت آباد کی حدود چوری ، ڈکیتی ،
چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں کے ساتھ ساتھ جہاں کھلے عام منشیات فروخت ہو رہی ہے. وہیں جسم فروشی کے بڑھتے ہوئے
کاروبار نے شریف لوگوں کو گزرنا محال ہوگیا ہے
۔ گلیوں میں آوارہ لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے جس کے باعث طالبات اسکول ، کالج اور یونیورسٹی جانے سے بھی گھبراتی ہیں. آواراہ اور بدمعاش قسم کے افراد کا نا صرف غلیظ نگاہوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے. وہیں غلط آوازیں کسی جاتی ہیں. جسم فروشی کا دھندے کرنے والی خواتین اتنے باآثر ہیں ہے روکنے ٹوکنے پر جھوٹے مقدمات پر بند کروانے. کی دھمکیاں دی جاتیں ہیں۔
لیاقت آباد بی ایریا کے مکینوں کا کہنا تھا کہ افسران بالا اور ڈی جی رینجرز. اس معاملے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ پولیس اسٹیشن لیاقت آباد کی حدود سے منشیات فروشی اور جسم فروشی کے مکروہ دھندوں کاہیڈکوارٹر ختم ہو سکے۔
تھانہ گولڑہ، ترنول کے دیسی علاقوں میں شراب، بھنگ اور آئس فروخت کرتے ہوئے. جسم فروشی مکمل ہو رہی ہے، جبکہ تھانہ رمنا. اور شالیمار کی جگہ پر کانگریسیوں کی پشت پناہی کا بہانہ بنا کر.
جسم فروشی کی جا رہی ہے۔
مزید یہ کہ F-11 میں، ETS اور برف کو یاد رکھنے والی الکحل کی تجارت عوام کے لیے جاری ہے اور ایک عام کنوینس فریم ورک ترتیب دیا گیا ہے۔ دتہ، ترنول اور گولڑہ کے علاقوں میں قبضہ گروپوں کو اسی طرح ایس پی صدر زون کی مدد حاصل ہے اور ان کے صدر زون میں اسلام آباد پر قبضہ کرنے والے ایک بڑے گروپ کو