0

تھانہ سرجانی کی حدود لیاری تیسرٹاوّن قریشی موبائل مارکیٹ میں چوری

تھانہ سرجانی کی حدود لیاری تیسرٹاوّن قریشی موبائل مارکیٹ میں چوری کی واردات۔ دکانداروں کا وڈیو بیان سامنے آگیا۔

▪️ کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ سرجانی کی حدود سیکٹر 36 میں موبائل مارکیٹ بھی محفوظ نہیں

 گذشتہ شب رات گئے قریشی موبائل مارکیٹ سے

دو دکانیں لوٹ لی گئیں۔ جس پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں کا تقریبآ پانچ لاکھ سے ذائد کا سامان چوری کر لیا گیا۔

 دکانداروں کا کہنا تھا کے مقامی پولیس یہاں پر بننے والے مکانات اور لینڈ گریبرز سے جوڑ توڑ کرنے میں مصروف ہے جبکہ پورا سرجانی ڈکیتوں کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ 12 مئی، ایک سیاہ ترین دن۔

 پولیس پیٹرولنگ نا ہونے کے سبب علاقہ میں

ڈکیتی اور چوری وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے آئے روز موٹرسائیکلیں چوری ہوجاتی ہیں. تھانے میں شکایات درج کروانے کے باوجود کسی قسم کا تعاون نہیں کیا جاتا. بلکہ شکایات درج کروانے والے افراد کو ہی الٹا ہراساں کیا جاتا ہے

 دکانداروں کا کہنا تھا کہ مقامی پولیس کی نااہلی کے سبب کھلے عام مسلح ملزمان دندناتے پھرتے ہیں. مگر ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جاتی متعدد مرتبہ تھانے میں مطلع کیا. کہ موبائل مارکیٹ کی حدود میں مشکوک افراد کی سرگرمیاں ہو رہی ہیں.

مگرپولیس کی جانب سے کسی قسم کا

تعاون نہیں کیا گیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقامی پولیس عوام کو تحفظ دینے کے بجائے. لینڈ گریبرز، چور اور ڈکیتوں کی نوکریاں کر کے انہیں تحفظ فراہم کر رہی ہیں. اس کے ساتھ ساتھ سرجانی میں منشیات اور گٹکا ماوا مافیاز کا کام بھی عروج پر چل رہا ہے. جس کی مکمل روک تھام کے بجائے منشیات استعمال کرنے والے اشخاص کو پکڑ کر خانہ پری کر دی جاتی ہے

جانی کی حدود سیکٹر 36 میں موبائل مارکیٹ

بھی محفوظ نہیں گذشتہ شب رات گئے قریشی موبائل مارکیٹ سے دو دکانیں لوٹ لی گئیں. جس پر موبائل مارکیٹ کے دکانداروں کا تقریبآ پانچ لاکھ سے ذائد کا سامان چوری کر لیا گیا۔

دکانداروں کا کہنا تھا کے مقامی پولیس یہاں پر بننے والے مکانات اور لینڈ گریبرز سے جوڑ توڑ کرنے. میں مصروف ہے جبکہ پورا سرجانی ڈکیتوں کے حوالے کر دیا گیا۔
پولیس پیٹرولنگ نا ہونے کے سبب علاقہ میں ڈکیتی اور چوری وارداتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ آئے. روز موٹرسائیکلیں چوری ہوجاتی ہیں تھانے میں شکایات درج کروانے کے باوجود کسی قسم کا تعاون نہیں کیا جاتا. بلکہ شکایات درج کروانے والے افراد کو ہی الٹا ہراساں کیا جاتا ہے۔

دکانداروں کا کہنا تھا کہ مقامی پولیس کی نااہلی کے سبب کھلے عام مسلح ملزمان دندناتے پھرتے ہیں. مگر ان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جاتی. متعدد مرتبہ تھانے میں مطلع کیا کہ موبائل مارکیٹ کی حدود میں مشکوک افراد کی سرگرمیاں ہو رہی ہیں.

مگرپولیس کی جانب سے کسی قسم کا تعاون نہیں کیا گیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ

مقامی پولیس عوام کو تحفظ دینے کے بجائے لینڈ گریبرز، چور اور ڈکیتوں کی نوکریاں کر کے. انہیں تحفظ فراہم کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سرجانی میں منشیات اور گٹکا ماوا مافیاز کا کام بھی عروج پر چل رہا ہے. جس کی مکمل روک تھام کے بجائے منشیات استعمال کرنے والے اشخاص کو پکڑ کر خانہ پری کر دی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں